لندن، 15 ستمبر 2026 (پوٹھوار ڈاٹ کام — محمد نصیر راجہ): برمنگھم میں گھر کے باہر چاقو کے وار سے جاں بحق ہونے والے شخص کے قتل کے الزام میں ایک دوسرے شخص پر بھی قتل کی سازش کا مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔ ویسٹ مڈلینڈز پولیس کے مطابق 34 سالہ زیشان شوکت کو. ..



