گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام / 10مئی 2026) —— گوجر خان کے علاقے مدنی محلہ میں گزشتہ رات فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں حمزہ نامی نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔ اہلِ خانہ کے مطابق واقعہ ایک معمولی جھگڑے کے بعد پیش آیا جس نے اچانک سنگین صورتحال اختیار کر لی۔ متاثرہ خاندان. ..



