ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ عظیم پورہ انٹرچینج پر فلائی اوور کی تعمیر کے باعث ٹریفک کے لیے ڈائیورشن پلان نافذ کیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ سنگر چورنگی اور کورنگی سے شاہراہ فیصل کی طرف آنے والی ٹریفک کو شارع بھٹو انٹرچینج سے اوپر بھیج کر ڈیفنس کی طرف موڑ



