گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام | 27 جولائی 2026): ضلع ٹانک میں پاک فوج کی ایک چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کا جوانمردی سے مقابلہ کرتے ہوئے پاک فوج کے بہادر سپاہی وقار حسین جامِ شہادت نوش کر گئے۔ انہوں نے دورانِ ڈیوٹی غیر معمولی بہادری، جرات اور فرض شناسی کا مظاہرہ. ..



