(زوار کاضمی )سرگودھا میں کمسن بچوں کیساتھ زیادتی کے واقعات نہ تھم سکے، ٹیوشن سے گھر جاتے 7 سالہ بچے سے اوباش کی زیادتی کو کوشش، 7 سالہ محمد حسین گھر جا رہا تھا کہ ملزم شریف نے روکا اور ساتھ خالی پلاٹ میں لے گیا. اہل علاقہ کے آنے پر ملزم فرار ہو گیا, واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فیکٹری ایریا پولیس موقع پر پہنچ گئی، تھانہ فیکٹری ایریا. .. ۔



