گوجرخان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام، 20 جولائی 2026): وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی اور پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ہونے والی تمام سازشیں ہر محاذ پر ناکام ہوں گی۔ آزاد جموں و کشمیر کی مہاجرین نشستوں کا الیکشن پاکستان کے نظریے، کشمیر کے پاکستان سے الحاق اور. ..



