87.5 F
Pakistan
Tuesday, July 21, 2026
HomePoliticsسینیٹ ہاؤسنگ سوسائٹی سینیٹ ملازمین کیلئے بنائی گئی ،کسی ملازم کو پلاٹ...

سینیٹ ہاؤسنگ سوسائٹی سینیٹ ملازمین کیلئے بنائی گئی ،کسی ملازم کو پلاٹ نہیں مل سکا؛چیئرمین فیصل سلیم

(اویس کیانی)سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں چیئرمین فیصل سلیم نے کہا کہ سینیٹ ہاؤسنگ سوسائٹی سینیٹ ملازمین کے لئے بنائی گئی تھی،بیس سال ہو گئے ہیں کسی ملازم کو ابھی تک پلاٹ نہیں مل سکے،ایف آئی اے اگر ہدایت پر عمل نہیں کرتی تو کمیٹی ختم کر دیتے ہیں۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments