گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام | 02 اگست 2026) پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گوجرخان میں ایک نجی رہائش گاہ کے اندر قائم غیر قانونی مکھن تیار کرنے والے یونٹ کا سراغ لگا لیا۔ کارروائی کے دوران فوڈ سیفٹی ٹیم نے 425 کلوگرام ملاوٹ شدہ اور انسانی صحت کے لیے. ..



