لندن، 2 اگست 2026 (پوٹھوارڈاٹ کام – محمد نصیر راجہ): برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ویمبلی سینٹرل شاپنگ سینٹر میں واقع EE موبائل فون اسٹور میں ایک لاکھ پاؤنڈ مالیت کے 100 سے زائد اسمارٹ فونز کی مبینہ چوری کے مقدمے میں اسٹور کی 22 سالہ ملازمہ سدرا صغیر پر اپنے دو بھائیوں کی معاونت …



