گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 22 ستمبر 2026)تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پنجاب پولیس کے 137 سب انسپکٹرز کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔ ترقی پانے والے افسران میں منّدرہ سے تعلق رکھنے والے سب انسپکٹر وقاص سفیر بھی شامل ہیں، جنہیں محکمہ پولیس میں انتھک. ..



