لندن، 22 ستمبر 2026 (پوٹھوار ڈاٹ کوم — محمد نصیر راجہ): بریڈفورڈ سٹی سینٹر میں مقامی رہائشیوں، کونسلرز، جانوروں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے کارکنوں اور صحت کے شعبے سے وابستہ ماہرین نے ایک احتجاجی مہم میں شرکت کرتے ہوئے آتش بازی کے غیر سماجی استعمال کے خلاف مزید مؤثر اور سخت اقدامات کا. ..



