(اویس کیانی) چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید (ریٹائرڈ) نے مہمند ڈیم پراجیکٹ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مین ڈیم اور پاور ہاؤس سمیت مختلف اہم سائٹس پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا، اس دورے میں ممبر واٹر واپڈا عاصم رؤف خان بھی چیئرمین کے ہمراہ تھے۔



