سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے صارفین کے لیے کمنٹس کے تجربے کو مزید دلچسپ بنانے کی خاطر کئی نئی سہولتیں متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ ٹک ٹاک کمنٹس کے نئے فیچرز میں وائس کمنٹس، کمنٹ پولز، فوٹو کیروسلز اور لائیو فوٹوز شامل ہیں، جن کے ذریعے صارفین ویڈیوز پر پہلے سے زیادہ
ٹک ٹاک کمنٹس کے نئے فیچرز، وائس نوٹس اور پولز متعارف کرانے کا اعلان
RELATED ARTICLES



