73.5 F
Pakistan
Saturday, September 5, 2026
HomeCrimeچیئرمین واپڈا کا مہمند ڈیم پراجیکٹ کا دورہ،اہم سائٹس پر جاری تعمیراتی...

چیئرمین واپڈا کا مہمند ڈیم پراجیکٹ کا دورہ،اہم سائٹس پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ

(اویس کیانی) چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید (ریٹائرڈ) نے مہمند ڈیم پراجیکٹ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مین ڈیم اور پاور ہاؤس سمیت مختلف اہم سائٹس پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا، اس دورے میں ممبر واٹر واپڈا عاصم رؤف خان بھی چیئرمین کے ہمراہ تھے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments