78.7 F
Pakistan
Wednesday, September 2, 2026
HomePoliticsمکہ دفاعی معاہدہ: اہل حرم کے لئے نوید سحر

مکہ دفاعی معاہدہ: اہل حرم کے لئے نوید سحر

مکہ دفاعی معاہدہ، پاکستان ترکی اور سعودی عرب کے درمیان ایک عسکری و دفاعی حقیقت بننے جا رہا ہے مسلم دنیا کے تین بڑے مل بیٹھے ہیں وزرائے خارجہ، وزرائے دفاع اور مسلح افواج کے سربراہان سر جوڑ چکے ہیں ایک دوسرے کی عسکری دفاعی ضروریات کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے کو عسکری و دفاعی طور پر مضبوط بنانے کے معاملات زیر بحث ہیں۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments