کراچی (29 اگست 2026): شہر قائد کے علاقے ڈیفنس میں خیابان بخاری جھگڑے میں ڈمبل کے ذریعے مریم علی رضا کے تشدد کی شکار خاتون نور العین کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔ ڈیفنس خیابان بخاری کے ایک فلیٹ میں بااثر خاتون مریم علی رضا نے ڈمبل کے ذریعے بہن بھائی پر تشدد کیا، زخمی



