پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں نرسری اور نیونیٹالوجی سیٹ اپ کیلئے ایس او پیز بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نرسری اور نیونیٹالوجی یونٹس کےمعیار اور انتظامی امور کیلئے ٹیکنیکل ورکنگ گروپ قائم کر دیا گیا جس کے لیے پروفیسر ڈاکٹر مسعود صادق کو کنوینر مقرر کیا گیا۔ ورکنگ گروپ نوزائیدہ بچوں کی نگہداشت کے



