84.3 F
Pakistan
Saturday, August 29, 2026
HomeHealthپمز میں چیف ٹیکنیشن کی آسامی پر بھرتی کیلئے ایف پی ایس...

پمز میں چیف ٹیکنیشن کی آسامی پر بھرتی کیلئے ایف پی ایس سی کو بھیجی گئی درخواست واپس

(بابر شہزاد تُرک)سانحہ پمز کے بعد وفاقی وزارت قومی صحت نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسلام آباد میں چیف ٹیکنیشن (BS-16) کی آسامی پر بھرتی کیلئے وفاقی پبلک سروس کمیشن کو بھیجی گئی درخواست واپس لے لی ہے، جس کے بعد مذکورہ آسامی کی بھرتی کا عمل آگے نہیں بڑھ سکے گا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments