چارسدہ: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر شب قدر کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر نے اینٹی رائٹ ونگ کی خصوصی تربیتی مشقوں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے اہلکاروں کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں، جدید تربیت اور آپریشنل تیاری کو سراہا۔ دورے کے دوران اہلکاروں نے ہجوم کنٹرول، حساس مقامات کے تحفظ، پرتشدد The post چارسدہ: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر شب قدر کا دورہ، اینٹی رائٹ فورس کی تربیت کا معائنہ appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



