اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا کے ملازمین کی سینیارٹی سے متعلق کیس میں درخواست منظور کرتے ہوئے فیصلے میں کہا ہے کہ ریاست اپنی انتظامی غلطی کا فائدہ نہیں اٹھا سکتی ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کی سینیارٹی کے حوالے سے درخواست پر 13 صفحات پر. ..



