حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ہے، جس کے بعد ملک بھر میں دونوں پیٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخ مقرر ہوگئے ہیں۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں میں معمولی کمی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 50 پیسے



