اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی فوج (US Army) کی ایک غیر مسلم خاتون افسر نے اسلام کی عالمگیر سچائی، امن اور حقانیت سے متاثر ہو کر کلمہ شہادت پڑھا اور دائرہ اسلام میں داخل ہو گئیں۔ اس ایمان افروز سفر میں ان کے ایک مسلمان فوجی ساتھی (Fellow Soldier) نے اہم ترین کردار ادا کیا، جن. ..



