اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان پیدا ہوگیا ہے، جس کے باعث ملک بھر کے صارفین پر اربوں روپے کا اضافی مالی بوجھ پڑ سکتا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے جولائی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست



