مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز) آزاد کشمیر میں سڑک کے کلیئرنس آپریشن کے دوران فسادیوں کے حملے میں ایک رینجرز اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔ سرساوہ تا تراڑ کھل سڑک کی کلیئرنس کے دوران فسادی جتھے کے اسنائپرز نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں رینجرز اہلکار شاہ نواز سینے پر گولی لگنے سے The post آزادکشمیر میں سڑک کے کلیئرنس آپریشن کے دوران حملہ، رینجرز اہلکار شہید appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



