اسلام آباد: پمز کی نرسری میں 14 نومولود بچوں کی ہلاکت کے المناک سانحے کے بعد وفاقی دارالحکومت کے اسپتالوں میں فائر اینڈ لائف سیفٹی انتظامات پر بڑے سوالات اٹھ گئے۔ انکشاف ہوا ہے کہ اسلام آباد کے 44 اسپتالوں اور طبی اداروں کو فائر سیفٹی سے متعلق نوٹسز جاری کیے جاچکے ہیں، تاہم



