اسلام آباد: وزیراعظم کی ہدایت پر پمز اسپتال آتشزدگی واقعے سے متعلق انکوائری کمیٹی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ وزارت قومی صحت کو فوری طور پر انکوائری کمیٹی نوٹیفائی کرنے اور مکمل معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ریٹائرڈ وفاقی سیکرٹری شاہد خان کو انکوائری کمیٹی کا



