ہری پور میں کئی روز تک لاپتہ ہونے اور پھر کنویں سے لاش برآمد ہونے والی پانچ سالہ آیت نور کے ساتھ زیادتی کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی، ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈا پور کے مطابق میڈیکل بورڈ کی رپورٹ میں بچی کے ساتھ زیادتی ثابت ہوئی ہے ۔ ہری پور: ڈی The post ہری پور: پانچ سالہ آیت نور سے زیادتی ثابت، پولیس حکام نے میڈیکل رپورٹ جاری کردی appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



