اسلام آباد(ذیشان سید)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی، نوجوانوں کی ترقی اور معاشی مواقع کے فروغ سمیت مختلف شعبوں میں دولتِ مشترکہ کے ساتھ تعاون مزید مضبوط بنائے گا۔
پاکستان کا دولتِ مشترکہ سے تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم
RELATED ARTICLES



