اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے دولتِ مشترکہ کی سیکریٹری جنرل شرلی بوچوے نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور دولتِ مشترکہ کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان اور دولتِ مشترکہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
RELATED ARTICLES



