(24نیوز) جرمنی کی اسلام آباد میں تعینات سفیر انا لیپل نے اپنے ساتھی سفارتکاروں کے ساتھ جمعیت علما اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر جا کر ان سے ملاقات کی۔