لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ کوئی کھلاڑی اہم نہیں، ٹیم کی جس کو ضرورت ہوئی وہی کھیلے گا، جو بہترین دستیاب کھلاڑی ہیں ان کو استعمال کریں گے۔