تہران: ایرانی ریال کی قدر میں مسلسل گراوٹ کے بعد امریکی ڈالر کے مقابلے میں نئی تاریخی کم ترین سطح ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر کی قیمت 20 لاکھ 20 ہزار ریال تک پہنچ گئی۔ رپورٹس کے مطابق ایرانی کرنسی کی قدر میں حالیہ دنوں کے دوران تیزی سے کمی



