اسلام آباد: جعلی نوٹوں کا مسئلہ سنگین ہوچکا ہے، جب اسٹیٹ بینک گورنر بھی جعلی نوٹ نہ پہچان سکے تو عام آدمی اصلی اور نقلی میں فرق کیسے کرے گا؟ یہ بات سینیٹ کی خزانہ کمیٹی کے چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ملک میں



