عظیم ترین غالب نے صدی قبل کہا تھا: بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیاکچھ نہ سمجھے، خدا کرے کوئی یہ شعر جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب اس ناٹک پر سو فیصد درست ثابت ہوتا ہے جو اڈیالہ سے شفا اور پمز اسپتال کے درمیان برپا ہوا، جب سپریم کورٹ کے حکم کی عدولی کی گئی۔



