اسلام آباد (23 اگست 2026): وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ کراچی کو وفاقی علاقہ بنانے سے بظاہر لگتا ہے مسائل حل ہو سکتے ہیں، اس شہر کو وفاقی علاقہ بنانے میں کوئی حرج نہیں۔ ’ویژن فار پاکستان‘ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ یہ



