لاہور (آئی این پی) لاہور میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، دکانداروں کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں کے دوران سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں 100 سے 150 روپے فی کلو تک بڑھ گئی ہیں۔ دکانداروں کے مطابق کدو The post سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں بے قابو، بڑا اضافہ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



