لاہور: اداکارہ رمشا خان کی بہن علیشا خان کی شادی کی تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں، تاہم نکاح کے دوران اختیار کیے گئے انداز نے صارفین کی خاص توجہ حاصل کرلی۔
علیشا خان کی شادی کی تقریب توجہ کا مرکز، نکاح کے انداز پر سوشل میڈیا پر تبصرے
RELATED ARTICLES



