چین میں تیار کیے گئے ایک جدید ہیومنائیڈ روبوٹ نے 100 میٹر دوڑ میں ایسا وقت ریکارڈ کیا ہے جو یوسین بولٹ کے عالمی ریکارڈ سے بھی کم ہے، جس کے بعد روبوٹکس کی دنیا میں اس کارکردگی کو خاص اہمیت دی جا رہی ہے۔
چینی روبوٹ کی برق رفتار دوڑ، یوسین بولٹ کے ریکارڈ سے بہتر وقت
RELATED ARTICLES



