کراچی (23 اگست 2026): مبینہ طور پر قتل کیے گئے نوجوان تاجر میر رضا کیس میں سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق مراد علی شاہ نے میر رضا کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا، کیس سے متعلق اہل خانہ کے خدشات کو سنجیدگی



