پاکستان کی سیاست میں بعض اوقات ایک مختصر بیان بھی ایک طویل سیاسی بحث کو جنم دے دیتا ہے۔ حالیہ دنوں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیان پر جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے ترجمان اسلم غوری کا ردعمل اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ جے یو آئی نے اسے محض ایک سیاسی بیان نہیں



