لاہور: غازی آباد میں اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر ایس ایچ او سمیت تھانے کے تمام 78 اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے غازی آباد میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) کی جانب سے لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر کارروائی میں



