قرآنِ مجید دنیا کی واحد آسمانی کتاب ہے جسے بیک وقت دلوں میں محفوظ کیا گیا، لکھا گیا، پڑھا گیا، سکھایا گیا اور نسل در نسل متواتر منتقل کیا گیا۔ اس کی حفاظت کسی ایک ذریعے سے نہیں بلکہ متعدد مضبوط ذرائع سے ہوئی، اور یہی اللہ تعالیٰ کے اس ابدی وعدے کی عملی تعبیر



