کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے نوجوان میر رضا علی کی لاش ملنے کے معاملے پر تفتیش کیلئے قائم کمیٹی میں اضافہ کردیا گیا، جس کا نوٹفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں اسسٹنٹ چیف سی پی ایل سی کاشف افتخار کو شامل کردیا گیا، کاشف افتخار تفتیشی کمیٹی کو. ..



