کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں واقع قومی شاہراہوں، خصوصا کوئٹہ۔کراچی خونی شاہراہ (N-25) اور کوسٹل ہائی وے (N-10) پر ماہ جولائی 2026 کے دوران پیش آنے والے ٹریفک حادثات کے تشویشناک اعداد و شمار سامنے آگئے ہیں، جن کے مطابق صرف ایک ماہ کے دوران مجموعی طور پر 205 ٹریفک حادثات رونما ہوئے. ..



