ریاض (31 جولائی 2026): سعودی عرب میں 30 جولائی کی شب دلفریب فلکی نظارہ دیکھنے کے لیے ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق جمعرات کی شب جولائی کے ’’فل مون‘‘ نے آسمان پر طلوع ہوتے ہی پوری مملکت کو جگمگا دیا اور آسمان عام راتوں کی نسبت روشن ہو گیا۔
سعودی عرب میں دلفریب فلکی نظارہ، ہزاروں شہری دیکھنے رات سڑکوں پر نکل آئے!
RELATED ARTICLES



