74 F
Pakistan
Saturday, August 1, 2026
HomeEnvironmentسعودی عرب میں دلفریب فلکی نظارہ، ہزاروں شہری دیکھنے رات سڑکوں پر...

سعودی عرب میں دلفریب فلکی نظارہ، ہزاروں شہری دیکھنے رات سڑکوں پر نکل آئے!

ریاض (31 جولائی 2026): سعودی عرب میں 30 جولائی کی شب دلفریب فلکی نظارہ دیکھنے کے لیے ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق جمعرات کی شب جولائی کے ’’فل مون‘‘ نے آسمان پر طلوع ہوتے ہی پوری مملکت کو جگمگا دیا اور آسمان عام راتوں کی نسبت روشن ہو گیا۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments