ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کی نئی قومی ایئرلائن ریاض ائیر نے پاکستان کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس سے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان فضائی رابطوں میں مزید اضافہ ہوگا طیرانِ ریاض پاکستان کے لیے اپنے فضائی آپریشن کا آغاز اگست میں کرے گی جبکہ The post سعودی عرب کی نئی قومی ایئرلائن ریاض ائیر کا پاکستان کے لیے براہِ راست پروازوں کا اعلان appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



