مصنف: صادق حسینقسط: 36دوسرے دن مانجھی نے پرویز کو بتایا کہ گذشتہ رات اس کے ہاں ایک بڑی خوب صورت بچی پیدا ہوئی ہے۔
کیا زندگی کا مقصد یہی ہے کہ انسان ملازمت کرے، چار پیسے کمائے شادی کرے، بچے پیدا کرے اور پھر ایک دن چپ چاپ اس دنیا سے کوچ کر جائے
RELATED ARTICLES



