(24نیوز) کروڑوں دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لینے والی فلم’جمانجی‘ کے مسحور مداحوں کے لیے نئی آزمائش آ رہی ہے، یہ جمانجی کا نیا سیکویل ہے جس کا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے۔
جمانجی کے مداحوں کی نئی آزمائش، جمانجی: اوپن ورلڈ کے ٹریلر کی تہلکہ خیز ویڈیو وائرل ہوگئی
RELATED ARTICLES



