سوات: ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان مروت کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر بریکوٹ شوانہ حلیم نے بریکوٹ بازار کا دورہ کرتے ہوئے مختلف دکانوں، ہوٹلوں اور پٹرول پمپس کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے پھلوں اور سبزیوں کی دکانوں پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا سرکاری نرخ ناموں کے مطابق. ..
اسسٹنٹ کمشنر بریکوٹ کا بازار کا دورہ، نرخ ناموں، صفائی اور پٹرول پمپس کے انتظامات کا جائزہ
RELATED ARTICLES



